سجل اور احد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

Image may contain: 5 people, people standing, wedding and outdoor

پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑی معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میرنے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا ہے جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

Image

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں احد رضا میر نے آف وائٹ رنگ کی شیروانی پہنی ہوئی ہے ۔

Image

 

Image

جبکہ سجل علی روایتی مشرقی  انداز کی  دلہن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں ان کا یہ انداز مداحوں کو بے حد پسند آیا۔

Image may contain: 2 people

Image may contain: 3 people, people standing

ادھر سجل علی نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ کانام تبدیل کرکے سجل احد میر کرلیا ہے۔

Image

Image may contain: 2 people, close-up

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay