پی ایس ایل،لاہور قلندر نے سیمی فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی

لاہور قلندر نے سیمی فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی۔

لاہور قلندرز نے 187 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ کرس لینن 113 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔ جبکہ خوشدل شاہ 70 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay