اسٹاک مارکیٹ، تاریخی مندی برقرار، 2201 پوائنٹس کی کمی، ڈالر بھی مہنگا

کراچی : کورونا وائرس سے آنے والے معاشی بحران کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے سیاہ بادل چھائے رہے ، کاروبار میں گذشتہ 10روز کے دوران پانچویں مرتبہ ٹریڈنگ بند کی گئی ۔ لیکن اس کے باوجود فروخت کا دباو کم نہ ہو سکا ۔

کے ایس ای100انڈیکس میں 2201پوائنٹس کمی کی بڑی لہر، مارکیٹ6.75کی شرح سے کم ہو کر 30416پوائنٹس پر بند ہو ئی ،سرمایہ کاری کی مالیت بھی مزید 350ارب 92کروڑ 35لاکھ گھٹ گئی ،10روز میں کے ایس ای 100انڈیکس 37 ہزار کی سطح سے گھٹ کر اب 30 ہزار پر آگیا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay