پاکستان کرکٹ بورڈ نےتمام ملازمین کو24مارچ تک چھٹیاں

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نےتمام ملازمین کو24مارچ تک چھٹیاں دےدیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ملک میں تمام اسٹیڈیم بندکردیئےگئے ،قذافی اسٹیڈیم لاہوراورنیشنل اسٹیڈیم کراچی سمیت تمام سینٹرزبند رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ کی ملازمین کوگھروں میں رہنےکی ہدایت ہے ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay