کورونا وائرس آگہی : گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

گوگل کورونا وائرس سے بچنے کیلئے آگہی پھیلانے کے لیے اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا۔

گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل میں ہنگری کے معالج Ignaz Semmelweis کو اعزاز دیتے ہوئے ہاتھ دھونے کا طریقہ بتایا۔

واضح رہے کرونا وائرس سے 178ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 10ہزارافراد ہلاک اور 2لاکھ سے زائد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 88ہزار مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay