پاکستان کو کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بنے 28 برس مکمل ہو گئے

پاکستان کو کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بنے 28 برس مکمل ہو گئے۔ 1992میں آج ہی کے دن قومی ٹیم نے ورلڈٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

پاکستانی ٹیم نے کپتان عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت فائنل میں انگلینڈ کو22رنز سے شکست دی تھی۔ سؤئنگ کے سلطان وسیم اکرم شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay