افریقی گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک

دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔

Manu Dibango with the Orchestra National de LyonJazz in Vienne Festival, France - 12 Jul 2019

تفصیلات کے مطابق مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جبکہ ان کی عمر 86 برس تھی ۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 907 ہوگئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay