وزیراعظم نےاسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال اور انفیکشن ڈیزیز ٹرٹیٹمنٹ سینٹرکاسنگ بنیادرکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے آج اسلام آباد میں آئسو لیشن اسپتال اور وبائی امراض کے علاج کے مرکز کا سنگ بنیاد رکھا۔

تفصیلات کے مطابق اسپتال فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن کی جانب سے قائم کیا جائے گا۔وزیراعظم نے کوروناوائرس کے آئسو لیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے وزیراعظم کو آئسولیشن اسپتال اورسینٹر سے متعلق آگاہ کیا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay