چین: مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

آج چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

ووہان کے شہر میں چھٹے روز بھی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ دوماہ کے طویل لاک ڈائون کے بعد کاروبار کھل گئے ہیں اور شہری معمول کے مطابق زندگی بسر کررہے ہیں۔پالیسی ساز دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی بحالی کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay