پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا کی علامات ظاہر

اسلام آباد: پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات ظاہر ہو گئی ہیں۔

سماجی روابط  کی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں گلوکار نےبتایاہے کہ ڈاکٹرز نے علامات دیکھ کر کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے مزید  بتایا ہے  کہ ڈاکٹرز نے انہیں خود کو آئسولیٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے، امریکہ میں کورونا ٹیسٹ بہت مشکل سے ہو رہا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay