کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم اسپتال میں داخل

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو طبیعت خراب ہونے پر احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گیارہ روز قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے کوروناٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔تاہم علامات برقرارہونےن کی صورت میں انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیے : برطانوی وزیراعظم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سےعلیحدگی اختیار کرلی

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay