انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں22پیسےکااضافہ

کراچی:انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں22پیسےکااضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں 22پیسےکےاضافےسےڈالر166روپے98پیسےکاہوگیا ۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکےاختتام پرمندی کا رجحان رہا ۔100انڈیکس1042پوانٹس کمی سے31ہزارکی نفسیاتی حد کھوبیٹھا جس کے بعد 100انڈیکس3٫3فیصد کمی سے30579کی سطح پربندہوا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay