حکومت نےبیرون ملک پھنسےپاکستانیوں کےلیےویب سائٹ کاآغازکردیا

حکومت نےبیرون ملک پھنسےپاکستانیوں کےلیےویب سائٹ کاآغازکردیا۔

معاون خصوصی ڈاکٹرمعید نے کہ ہےکہ بیرون ملک پھنسےپاکستانیوں کوجلد واپس لاناچاہتےہیں،اپنےشہریوں کومحفوظ رکھناہماری ترجیح ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ اس اقدام کامقصد شفافیت کویقینی بناناہے،ویب سائٹ کےذریعےعوام حکومتی پالیسیوں سےآگاہ رہ سکےگی۔

واضح رہے کہ ابcovid.gov.pkپرپروازوں کاشیڈول موجود ہوگا معلومات covid.gov.pk پرایئرٹریول پرکلک کرکےحاصل کی جاسکتی ہے ،ویب سائٹ پرحکومتی گائیڈلائنزاورپالیسیاں بھی موجود ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay