حنا الطاف اور آغا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول فنکار آغا علی اور حنا الطاف جمعتہ الوداع کے بابرکت دن سادگی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

اداکار جوڑی نے مداحوں کو شادی کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بک کے ذریعے دی۔

 

View this post on Instagram

 

A few years ago we hosted a Tv show together and we hated each other , later met a couple of years ago again , and we became friends, then became best friends and last 11 months have been crazy! Movies, Street Fighter, Endless talks and You became a part of my life like no one has .. I loved every second I spent with you .. and then the Lockdown happened … I missed you like a part of me was missing!!! I realised and was sure that I want to spend the rest of my life you … and here we go! Like I always wanted ( neither we had a choice ) we Alhumdulliah on Jumma Tul Widaa 22nd May, 2020 , With just a bunch of our dear ones ( neither we had a choice ) got Nikkah-fied! Dua main yaad rakhna 🙌🏻 @hinaaltaf I Officially Love you ♥️ #AaghaAli #HinaAltaf #JustMarried

A post shared by Aagha Ali (@aaghaaliofficial) on

آغا علی نے انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اطلاع دی کہ انہوں نے نکاح کرلیا ہے۔آغا علی نے بتایا کہ وہ اور حنا الطاف بہت عرصہ سے دوست ہیں اور ایک دوسرے کو بہت قریب سے جانتے ہیں۔ ہم نے 22 مئی جمعتہ الوداع کے دن نکاح کیا ہے اور ہمیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔اداکارہ حنا الطاف نے بھی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر مداحوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کی اطلاع دی اور اپنے اس محبت بھرے سفر کی کہنا سنائی۔

حنا الطاف اور آغا علی کے درمیان دوستی کا آغاز ڈرامہ سیریل ’دل گمشدہ‘ کے دوران ہوا جس کے بعد دونوں نہایت تیزی سے قریب ہوتے چلے گئے اور ان کے بارے میں افواہیں بھی پھیلتی رہیں لیکن دونوں ہی اس کی تردید بھی کرتے رہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay