پاکستان فیشن انڈسٹری کی سپر ماڈل زارا عابد بھی طیارہ حادثے میں چل بسیں

کراچی: لاہور سے شہر قائد آنے والے بدقسمت طیارے میں پاکستانی ماڈل زارا عابد بھی موجود تھیں۔

ریسکیو حکام کی جانب سے پوری رات لاشیں نکالنے کا سلسلہ جارہی رہا جس میں 16 لاشوں کی شناخت کی گئی جب کہ 50 لاشوں کی شناخت نہ ہو سکی۔اس بد قسمت طیارے میں موجود پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل زارا عابد بھی موجود تھیں جو کہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔

زارا عابد کے انتقال پر پوری شوبز انڈسٹری شدید رنج و غم میں مبتلا ہو گئی ہے جب کہ زارا عابد کی سب سے قریبی دوست کی جانب سے بھی انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

You broke me

A post shared by Abeer Rizvi (@abeerrizviofficial) on

 

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay