ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا وائرس کا شکار

کراچی: مارننگ شو کی ہوسٹ  ندا یاسراوران کے شوہر  پاکستانی  ایکٹر ڈائریکٹر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

 زرائع کے مطابق ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان کے دوست نعمان سمیع میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیا میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ندا کے مارننگ شو کے سیٹ پر موجود عملے کے اراکین میں بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جب کہ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ملک میں پھیلی کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے باوجود مارننگ شو کی شوٹنگ جاری تھی۔

ادھر نجی چینل کے  سی  ای او سلمان اقبال نے  اپنے انسٹآگرام  اکاونٹ  سے  اس بات کی  تصدیق کی ہے کہ  ان کے  مارننگ شو کی  میزبان ندا یاسر کورونا کا  شکار ہو  گئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

#fightagainstcorona @arydigital.tv @arynewstv

A post shared by Salman Iqbal ARY (@salman_ary) on

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay