ان حالات میں18ویں ترمیم کامعاملہ اٹھاناہی نہیں چاہیےتھا،ایازصادق

ayaz-sadiq

لاہور:رہنمامسلم لیگ(ن)ایازصادق کا کہنا ہے کہ ان حالات میں18ویں ترمیم کامعاملہ اٹھاناہی نہیں چاہیےتھا۔

ایازصادق نے لاہور میں میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ18ویں ترمیم ختم کرنےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا اس پربات کرنےکےلیےتیارنہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ لاہور:18ویں ترمیم صوبوں کی مشاورت سےمنظورہوئی تھی ،چھوٹےصوبوں کی مشاورت کےبعد ہی18ویں ترمیم پربات ہوسکتی ہے۔ تھاکہ ان حالات میں18ویں ترمیم کامعاملہ اٹھاناہی نہیں چاہیےتھا۔

ایازصادق کا کہنا کہ کوروناکی وباپوری دنیاکےلیےخطرہ ہے،قومی اسمبلی کااجلاس صرف کروناکےلیےبلایاگیاتھا،اسمبلی اجلاس میں کروناسےمتعلق حکومتی حکمت عملی نظرنہیں آئی۔

موجودہ حکومت کارویہ قابل مذمت ہے،ہم انصاف چاہتےہیں،نیب کےادارےکوختم ہوناچاہیے،نیب کی کارکردگی پرسوالیہ نشان لگ چکاہے۔

حمزہ شہبازاورخورشید شاہ کیخلاف ابھی تک کچھ ثابت نہیں ہوا، اگرکسی کیخلاف کیس ثابت ہوتاہےتونیب ضرورپکڑے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay