کراچی:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےحوالےسےفیصلہ10جون تک ملتوی

کراچی: آئی سی سی بورڈ نے ٹوئنٹی ورلڈکپ کےحوالےسےفیصلہ10جون تک ملتوی کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئی سی سی بورڈ کاویڈیولنک کانفرنس اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئی سی سی نے کرکٹ بورڈزکےساتھ بات چیت جاری رکھنےکافیصلہ کیا ۔

زرائع کے مطابق ایجنڈےمیں شامل دیگرتمام معاملات بھی10جون تک ملتوی کردیےگئے۔جبکہ 10جون کوہی اگلی میٹنگ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020کےحوالےسےفیصلہ متوقع ہے ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay