اسٹیٹ بینک: شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی، 7 فیصد پر آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی، شرح سود 7 فیصد کر دی گئی۔

اسٹیٹ بینک کا چار مہینوں میں تیسرا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کی گئی۔ شرح سود 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ مارچ سے اب تک شرح سود میں 6 اشاریہ 25 فیصد کی کمی کی گئی ہے جس سے حکومتی قرضوں میں 2100 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay