پی آئی اےکااندرون ملک پروازوں کےکرایوں میں کمی کااعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز )پی آئی اے(نےاندرون ملک پروازوں کےکرایوں میں کمی کااعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سےاسلام آباد،لاہورکےدرمیان یکطرفہ کرایہ9572روپےمقرر جبکہ مسافروں کو7کلوگرام سامان لےجانےکی اجازت ہوگی۔

ترجمان پی آئی اے نے مزید کہا ہےکہ اندرون ملک کرائےفوری طورپرنافذالعمل ہوں گے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay