وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے پیر 18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسد عمر کی زیر صدارت این او سی کے اجلاس میں میڈیا بریفنگ کے...مزید پڑھیں
مسلح افواج نے گزشتہ روز کے روز شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دوالگ الگ کارروائیاں کیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں...مزید پڑھیں
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک 28سال کےسپاہی نبیل لیاقتشہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ...مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کل سے شہر بھر میں دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پیپلز...مزید پڑھیں
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے مزیدچھیالیس افرادجاں بحق اور تین ہزارستانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ملک میں کوروناسے اب تک جاں بحق افرادکی مجموعی تعداددس ہزارتین سوسولہ تک پہنچ گئی ہے اور تینتیس ہزارآٹھ...مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو اہم ہدف سونپتے ہوئے انھیں ہدایت کی ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے طلبہ کو شرکت سے روکا جائے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت...مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پول سروے میں وزیراعظم عمران خان کو بہترين کپتان قرار دے دیا گیا ۔ آئی سی سی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پول سروے کے لئے چار کرکٹرز کے نام دیئے...مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما پیپرزنےاشرافیہ کی منی لانڈرنگ،کرپشن بےنقاب کی، اب براڈشیٹ ایک بارپھراسی اشرافیہ کی کرپشن سامنےلائی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ...مزید پڑھیں