ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

Malaysian-palm-oil

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جولائی میں اس کی پیداوار کم رہنے کے امکانات کا پیدا ہونا ہے۔

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 14 رنگٹ (0.53 فیصد) بڑھ کر 2655 رنگٹ (624.23 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay