پی آئی اےنےاندرون ملک فضائی سفری کرایوں میں واضح کمی کردی

عیدالاضحیٰ سےقبل قومی ایئرلائن انتظامیہ کاایک اوربڑافیصلہ سامنے آگیا ،پی آئی اےنےاندرون ملک فضائی سفری کرایوں میں واضح کمی کردی۔

انتظامیہ کے مطابق کرایوں میں کمی عیدالاضحی پرمسافروں کی آمدورفت کےپیش نظرکی گئی ،کراچی،لاہوراوراسلام آبادکےلیےیکطرفہ کرایہ8ہزار652روپےکردیاگیا۔

کراچی سےپشاورکایکطرفہ کرایہ10ہزار100روپے کردیا گیا جبکہ کراچی سےکوئٹہ کایکطرفہ کرایہ11ہزار535روپے کردیاگیا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay