اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شعبہ تعمیرات کےلیےجوپیکج دیئےلوگ اس سےفائدہ اٹھارہےہیں،اس شعبےمیں سرمایہ کاری سےٹیکس کلیکشن زیادہ ہوگی،ہماری معیشت پرقرضوں کادباؤہے۔ نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے تحت فراش ٹاؤن میں اپارٹمنس کے سنگ بنیاد رکھنے کی...مزید پڑھیں