وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہےکہ افغان مسئلےپرپاکستان اورجرمنی کامؤقف یکساں ہے،پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سےاچھےتعلقات چاہتاہے۔ پاکستان اور جرمنی نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔جرمنی پاکستان...مزید پڑھیں