اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے رحمت اللعالمینﷺاسکالرشپ پروگرام کے ذریعے 5سال میں ساڑھے3لاکھ اسکالر شپس دی جائیں گی، وفاقی حکومت ہرسال5.5ارب روپےاسکالرشپ پروگرا کو دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کا آغاز...مزید پڑھیں