حکومت کاپیٹرول کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق پندرہ اکتوبر تک کے لیے ہوگا۔

واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی گئی تھی، حکومت نے اس سے پہلے ماہ اگست کی پٹرولیم قیمتیں ہی ستمبر میں بھی برقرار رکھی تھیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay