معمرافرادکاعالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معمر افراد کاعالمی دن منایا جارہا ہے۔ رواں برس اس دن کا موضوع ‘‘کسی کو پیچھے نہ چھوڑیں‘ ہے ۔

یہ دن منانے کا مقصد معمر افراد کی صحت کی خصوصی ضرورتوں اور معاشرے میں ان کے کردار سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔

یہ  دن منانے کا مقصد معمر افراد کی صحت کی خصوصی ضرورتوں اور معاشرے میں ان کے کردار سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس دن کی مناسبت سے  دنیا   بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز ،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہےجس میں شرکاء اور مقررین   اپنی  تقاریر کے زریعےمعمر افراد کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں اقدامات پرزوردیتےہیں  ۔الیکٹرانک میڈیا  پر  اس حوالے  سے  مختلف پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع ہوتے ہیں ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay