وزیراعظم عمران خان نے پنک ربن پہنا

وزیراعظم عمران خان نے خواتین میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں پنک ربن پہنا ہے۔

وزیر اعظم کا یہ اقدام اکتوبر کو چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے مہینہ کے طور پر منانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔جو اس مہینے کی خواتین میں چھاتی کے سرطان سے متعلق ا?گاہی کی نسبت اہمیت اجاگر کر رہا ہے، وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں پنک ربن پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay