ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

GOLD

ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر میں 200 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر 94 ہزار 564 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1809 ڈالر فی اونس ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay