امریکا : سونے کے نرخوں میں اضافہ

GOLD

امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

کورونا وائرس کے خدشات اور جارجیا میں سینیٹ کے رن آف الیکشن کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔

نیویارک میں اسپاٹ گولڈ کے وقفے کے قریب نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1950.34 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1952.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay