پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے تک اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 9 روپے 75 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، وزیر اعظم کی منظوری سے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay