قومی کرکٹربابراعظم کیخلاف جنسی استحصال کا مقدمہ درج کرنےکی عدالت میں درخواست

لاہور : قومی کرکٹربابراعظم  کے  وکیل نے عدالت میں   بابراعظم  کیخلاف “جنسی استحصال کا مقدمہ” درج کرنےکی  درخواست خارج کرنے کی اپیل کر دی ۔

ایڈیشنل سیشن جج نعمان محمد نعیم نےبابراعظم کیخلاف حمزہ مختار کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بابراعظم نےشادی کاجھانسہ دےکرجنسی استحصال کیا ہے اس لئےعدالت ان کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم دے۔ جبکہ بابراعظم کے وکیل کا کہنا تھا کہ تمام الزامات صرف بلیک میلنگ کےلیےہیں اس لئے عدالت مقدمہ درج کرنےکی درخواست خارج کردے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay