قومی کرکٹرامام الحق جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریزسےباہر

لاہور: قومی کرکٹرامام الحق انگوٹھافریکچر کےباعث جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریزسےباہرہوگئے۔

دورہ نیوزی لینڈمیں پریکٹس کےدوران امام الحق کاانگوٹھافریکچرہوگیاتھا جس کے باعث وہ بغیرکوئی میچ کھیلے وطن واپس آگئےتھے۔

گزشتہ روزانگوٹھےکاایکسرے کلیئرنہیں آنے کی وجہ سے ڈاکٹرزنےپریکٹس سےمنع کیا ہے اور ڈیڑھ ہفتہ کے آرام کامشورہ دیاہے۔ وگرنہ مزیدکھیلنے پر4ہفتےکاآرام بھی کرناپڑسکتا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay