امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دےدی

صدر ٹرمپ کو شہریوں کو بغاوت پراکسانے کے الزام میں ہونے والے مواخذے کے حق میں ووٹ۔

 

واشنگٹن : ٹرمپ امریکی تاریخ کےپہلےصدرہیں جنہیں دوسری بارمواخذےکاسامناہوگا۔

232ارکان نےٹرمپ کےمواخذے کےحق میں ووٹ دیئے جبکہ197 ارکان کانگریس نے مواخذے کی مخالفت کی جبکہ ٹرمپ کی اپنی پارٹی ری پبلکن کے10ارکان نے بھی ٹرمپ کےمواخذے کےحق میں ووٹ دیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرشہریوں کوبغاوت کے لیے اکسانےکاالزام ہے اور اس حوالے سے وہ سینیٹ میں ٹرائل کاسامنا بھی کریں گے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay