اب سے میڈیکل آلات پاکستان میں بناکریں گے،فوادچوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب سے میڈیکل آلات پاکستان میں بناکریں گے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے  پیغام میں کہا ہےکہ   یہ سال صحت کےشعبےمیں میڈ ان پاکستان آلات کےلیےگیم چینجرہوگا، پہلےہم اپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے مگر اس سال انتہائی جدیدمشینری بنانےوالےملکوں میں شامل ہوجائیں گے کیونکہ دنیاکے2بڑے برانڈزپاکستان میں اپنی فیکٹری لگانےکوتیارہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay