
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ رسید کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مفتی عبدالقوی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا کہ مفتی عبدالقوی کو تھپڑ کیوں مارا گیا اس کا جواب بہت جلد مل جائے گا۔
View this post on Instagram
دوسری طرف مفتی قوی کا کہنا ہے کہ ایک ٹی وی پروگرام کے لیے حریم شاہ اور مجھےکراچی بلوایا گیا تھا۔ میں ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا، کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی۔
View this post on Instagram