نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری سے قبل کیپیٹل ہل میں مکمل لاک ڈاؤن، مختلف ریاستوں میں نیشنل گارڈ طلب

نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر امریکا بھر میں مسلح حملوں کے خدشے کے پیش نظر کئی ریاستوں میں نیشنل گارڈز تعینات کیے گئے ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay