شائننگ انڈیا کا اصل چہرہ سامنے آگیا، بھارتی فلم انڈسٹری بی جے پی کے زیرعتاب

بھارت فلموں میں بھی آزادی کے نعروں سے خوفزدہ کہ تن دیونامی فلم کیخلاف مودی حکومت نے ایف آئی آر درج کرادی۔  بھارتی فلم ساز اور اداکار معافی مانگنے پر مجبور کر دیا گیا۔

 

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay