ادکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کےدعوےکاتحریری حکم نامہ جاری

گلوکارعلی ظفرنے میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراساں کرنےکےالزام پرہتک عزت کادعویٰ دائرکررکھاہے۔ جس میں ایڈیشنل سیشن جج امتیازاحمد نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کر دیا ہے۔

مقامی عدالت نےمیشاشفیع سمیت دیگرگواہوں کوآئندہ سماعت پرطلب کرلیا ہے۔ عدالت نےادکارہ عفت عمرپروکلاءکوجرح مکمل کرنےکاحکم دےدیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق ادکارہ عفت عمرعدالت میں پیش ہوئیں۔ ان سے وکلاءکی جرح جاری ہے۔

دونوں فریقین کےوکلاءکی استدعا پرسماعت ملتوی کردی گئی۔

 

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay