منگولیا کے وزیراعظم عوامی مطالبے پر مستعفی

منگولیا کے وزیراعظم خوریلسوخ یوخانہ دارلخلافہ الانباتار میں ایک احتجاج کے بعد مستعفی ہوگئے۔

 احتجاج حکومت کی طرف سے کورونا وباء سے نمٹنے کے انداز کے خلاف کیا گیا۔

سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق خوریلسوخ نے عوامی مطالبے پر استعفیٰ دیا جبکہ ان کا استعفیٰ ابھی پارلیمنٹ سے منظور ہونا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay