کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےدوران مندی کا رحجان رہا کے ایس ای 100انڈیکس میں994پوائنٹس کی کمی سے45ہزارپوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےدوران مندی کا رحجان رہا کے ایس ای100انڈیکس میں994پوائنٹس کی کمی کے... read more
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران مرغی اور گھی کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہ فروری میں کوئٹہ میں چکن کی قیمت 61 روپے فی کلو اضافہ کے ساتھ سب سے زیادہ... read more
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر 157 روپے 90 پیسے اور انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر157 روپے 85 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم... read more
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر اختتام پذیر ہوئی ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق انٹربینک ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کی کمی کے بعد 157 روپے 85 پیسے پر... read more
کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی پاکستان بازار حصص میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار حصص میں 100 انڈیکس میں 287 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 45 ہزار 577 کی سطح پر... read more
اسلام آباد : رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران پاکستان میں چینی سرمایہ کاری 402.8 ملین ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہے۔ رپورٹ کے مطابق2020 میں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کل 117 غیر ملکی کمپنیوں میں سے... read more
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو1روپیہ85پیسہ اضافےکی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 160 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو1روپیہ85پیسے... read more
اوگرا نے پٹرول 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل 19 روپے 61 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی. تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے گھبرائے عوام پر پٹرول بم گرانے کیلئے اوگرا ایک پھر متحرک ہے جس کے تحت یکم... read more