پاکستان اسٹاک ایکس چینج : 100 انڈیکس میں 219 پوائنس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 219 پوائنس اضافے سے 46087 پر بند ہوا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 189 پوائنٹس رہی۔

حصص بازارمیں آج 47 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 343 ارب روپے ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay