یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد : یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔،اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ، پٹرول 3 روپے 20 پیسے فی لٹر مہنگایاد رہے کہ رواں ماہ 15 جنوری کو حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay