پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد  ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 750 روپے تک جا پہنچی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 950 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی قدر 14 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay