کاروباری ہفتے کا آغاز : پاکستان بازار حصص میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی پاکستان بازار حصص میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار حصص میں 100 انڈیکس میں 287 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 45 ہزار 577 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تاہم فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ انٹر بینک میں 1 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 158.10 سے بڑھ کر 158.20 روپے کا ہوگیا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay