ڈالر کی قدر ایک سالہ کم ترین سطح پر

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر اختتام پذیر ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق انٹربینک ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کی کمی کے بعد 157 روپے 85 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 40 پیسے کمی کے بعد 157 روپے 90 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

NBP-RateSheet-02-03-2021
Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay