فلم ‘دی کراؤن’ نے گولڈن گلوب کے اہم ایوارڈ اپنے نام کرلیے

فلم ‘دی کراؤن’ بہترین ڈرامے سمیت 4 ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ جن میں بہترین معاون اداکارہ، بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈز شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فلم کی کہانی برطانوی شاہی خاندان کے گرد گھومتی ہے۔

78 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب کا اہتمام کورونا وبا کے پیش نظر ورچوئلی کیا گیا تھا۔ جس میں نامی گرامی اداکاروں نے شرکت کی۔

گولڈن گلوب ایوارڈ میں بہترین ڈرامہ فلم ‘نومیڈ لینڈ’ جبکہ بہترین کامیڈی فلم کا ایوارڈ فلم ‘بوراٹ’ کے حصے میں آیا۔ تاہم ایشائی نژاد خاتون کلوی ژاؤ  فلم ‘نومیڈ لینڈ’ پر بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay