پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس میں994پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےدوران مندی کا رحجان رہا کے ایس ای 100انڈیکس میں994پوائنٹس کی کمی سے45ہزارپوائنٹس کی سطح پرآگیا۔  

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےدوران مندی کا رحجان رہا کے ایس ای100انڈیکس میں994پوائنٹس کی کمی کے بعد 45ہزارپوائنٹس کی سطح پرآگیا۔

کاروبارمیں منفی رحجان کے سبب سرمایہ کارگھبراہٹ کاشکارہوگئے اورشیئرزکی فروخت کارجحان غالب آگیا جبکہ وقفےوقفےسےشیئرزکی خریداری بھی دیکھی جارہی ہےاس وقت100انڈیکس ساڑھے7پوائنٹس کمی سے45ہزار400پرموجودہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay