ڈاکٹر شمشاد اختر پی ایس ایکس بورڈ کی پہلی خاتون چیئر پرسن منتخب

ڈاکٹر شمشاد اختر پی ایس ایکس بورڈ کی پہلی خاتون چیئر پرسن منتخب ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر کو اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر کے بعد پہلی چیئر پرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا اعزاز بھی مل گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں سال 19 اپریل ای جی ایم میں 7 شیئر ہولڈرز ڈائریکٹر اور تین آزاد ڈائریکٹر کی تقرری کے ساتھ نیا بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay